شاہین آفریدی نے بابر اعظم کو آوٹ کر کے انہیں عزت کیوں دی ؟ ینگ فاسٹ باولر نے خود ہی تفصیل بتا دی 

شاہین آفریدی نے بابر اعظم کو آوٹ کر کے انہیں عزت کیوں دی ؟ ینگ فاسٹ باولر نے ...
شاہین آفریدی نے بابر اعظم کو آوٹ کر کے انہیں عزت کیوں دی ؟ ینگ فاسٹ باولر نے خود ہی تفصیل بتا دی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور قلندرز کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم میرے فیورٹ اور ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں ،ہمارا پلان تھا کہ بابر اعظم کو جلد آوٹ کرنا ہے ،اللہ تعالیٰ نے اس پلان کو کامیاب بنانے میں مدد کی ۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم دنیا ئے کرکٹ میں بہترین بلے باز ہیں ،ان کو عزت دینا میرا فرض تھا ۔میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے بتا یا کہ نئے گیند کو یارکر لینتھ پر کرانے کی پریکٹس کرتا ہوں اس لیا میچ میں اچھی باولنگ ہوئی ۔ان کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران کوشش کر رہا تھا کہ ٹیم کو جلد بریک تھرو ملے لیکن جب دو کیچ چھوٹے تو مزید انرجی آگئی اور تیز باولنگ کی ۔

مزید :

PSL -PSL News Update -