سندھ کے ضلع میرپور ماتھیلو میں 12 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزمان فرار

سندھ کے ضلع میرپور ماتھیلو میں 12 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزمان ...
سندھ کے ضلع میرپور ماتھیلو میں 12 سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزمان فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک)سندھ کے ضلع میرپور ماتھیلو میں درندہ صفت نوجوانوں نے 12 سالہ بچی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر موقع سے فرار ہوگئے، پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ بچی کو تحویل میں لے لیا اور ان کا میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے گا پھر ہی حقائق معلوم ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ بچی نے بتایا کہ سلمان کورائی اور دیگر 4 لڑکوں نے زیادتی کا نشانہ بنا یا جبکہ اہل علاقہ کے موقع پر پہنچنے پر ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔میرپور ماتھیلو کی پولیس نے بتایا کہ مزید کارروائی عمل میں لا کر ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔

مزید :

جرم و انصاف -