بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے

بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ ...
بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے
سورس: سکرین گریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگراں وزیراعظم کو بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں طلب کر رکھا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ طلباء کی بازیابی کے کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کر رہے ہیں۔