صدارتی انتخاب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ،چیف الیکشن کمشنر کیا فرائض انجام دینگے ؟ جانیے

صدارتی انتخاب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ،چیف الیکشن کمشنر کیا فرائض ...
صدارتی انتخاب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ،چیف الیکشن کمشنر کیا فرائض انجام دینگے ؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی صدر کے عہدے کیلئے انتخاب و انصرام کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔"جنگ " کے مطابق  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ صدارتی انتخاب کیلئے ریٹرننگ افسر کے فرائض خود سرانجام دیں گے۔پانچوں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان پریذائیڈنگ افسر ہونگے، نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے ۔