لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کر دیا 

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست ...
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں عبوری حفاظتی ضمانت کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے داخل دفتر کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی ۔ عمران خان کی جانب سے یہ درخواست 22 جون 2023 کو دائر کی گئی تھی ۔

مزید :

قومی -