امریکہ: جنگل کی آگ بے قابو، اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبہ لپیٹ میں

امریکہ: جنگل کی آگ بے قابو، اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبہ لپیٹ میں
امریکہ: جنگل کی آگ بے قابو، اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبہ لپیٹ میں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ریاست ٹیکساس میں جنگل کی آگ بے قابو ہوگئی۔اڑھائی لاکھ ایکڑ کا رقبہ لپیٹ میں آگیا۔
"سما ء"کے مطابق امریکی میڈیا نے بتایا کہ آگ کے باعث کئی شاہراہوں کو بندکردیا گیا ، ہزاروں افراد محفوظ مقام پرمنتقل ہوچکے ہیں،اوکلاہاما کی سرحد کے قریب3 کاؤنٹیز کو خالی کرا لیا گیا۔
آگ کو ٹیکساس کی تاریخی کی پانچویں بڑی آگ قرار دیا جارہا ہے۔حکام کے مطابق خشک موسم کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا ہے۔