امریکی گلوکارہ کے والد نے بیٹی کی تصویر لینے پر فوٹوگرافر کو مکّا مار دیا

 امریکی گلوکارہ کے والد نے بیٹی کی تصویر لینے پر فوٹوگرافر کو مکّا مار دیا
 امریکی گلوکارہ کے والد نے بیٹی کی تصویر لینے پر فوٹوگرافر کو مکّا مار دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے والد نے بیٹی کی تصویر لینے کی کوشش کرنے والے سینیئر فوٹوگرافر کو مکّا مار دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق غیرملکی میڈیا نے بتایاکہ 51 سالہ سینئر فوٹوگرافر نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ 27 فروری کو آسٹریلیا میں ٹیلر سوئفٹ کی تصویر لینے کی کوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ٹیلر سوئفٹ کے والد سکاٹ سوئفٹ نے انہیں مکّا دے مارا۔