سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل،رمضان کے بعد ہونگے

سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل،رمضان کے ...
سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل،رمضان کے بعد ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ڈائریکٹر پرائمری تعلیم کراچی ڈویژن نے صوبے میں چوتھی اور پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چوتھی اور پانچویں جماعت کے امتحانات رمضان کے بعد 18 اپریل سے ہوں گے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -