9مئی میں ملوث لوگوں کے ساتھ حساب کتاب ہونا چاہیے،خواجہ آصف

9مئی میں ملوث لوگوں کے ساتھ حساب کتاب ہونا چاہیے،خواجہ آصف
9مئی میں ملوث لوگوں کے ساتھ حساب کتاب ہونا چاہیے،خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما ن لیگ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9مئی میں ملوث لوگوں کے ساتھ حساب کتاب ہونا چاہیے،نو مئی کو تو ریاست پاکستان کو چیلنج کیا گیا تھا۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو میں انہوں نے کہا کہ نیب اور دیگر اداروں کے ذریعے میاں صاحب اور کارکنان کے ساتھ بہت کچھ ہوا،صدر مملکت نے دو بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے،صدر عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔