پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری رہا۔
مارکیٹ 484 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 703 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔دن بھر مجموعی طور پر 355 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔مارکیٹ میں 46 کروڑ 1 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 63ہزار929 جبکہ کم ترین سطح 63ہزار42 پوائنٹس رہی ۔

مزید :

بزنس -