پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا ۔

جیونیوز پر نشر ہونیوالی خبر کے مطابق خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا ہے کہ بیل آؤٹ پیکج جاری کرتے وقت پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کو مدنظر رکھا جائے، آئی ایم ایف کی جانب سے پی ٹی آئی کے خط کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ 

مزید :

قومی -