چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا
چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا
 ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال رول اوور پر لیےقرض پر سودکی مد میں 26.6 ارب روپے ادا کیے۔ پاکستان نے یہ قرض چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لے رکھا ہے۔

مزید :

بزنس -قومی -