لیجئے، تکنیکی مسئلہ حل، آپ اور پاکستان کی ”دوری“ ختم

لیجئے، تکنیکی مسئلہ حل، آپ اور پاکستان کی ”دوری“ ختم
لیجئے، تکنیکی مسئلہ حل، آپ اور پاکستان کی ”دوری“ ختم

  


لاہور (نیوز ڈیسک) محترم قارئین بعض مواصلاتی اور تکنیکی وجوہات کے باعث آپ کی ویب سائٹ www.dailypakistan.com.pk پر خبروں کی بروقت کلی و جزوی اشاعت میں مشکلات رہیں۔ الحمد اللہ یہ تکنیکی مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ اس تکنیکی مسئلے کی وجہ سے آپ اور ہم میں وقتی دوری بھی ختم ہو گئی ہے۔ ادارہ اس ”دوری“ کو شدت سے محسوس کرتا رہا۔ یقینا آپ کا بھی یہی احساس ہو گا۔ بہرحال یہ مسئلہ حل اور دوری ختم ہو گئی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس