کل کیا ہو گا، زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی

کل کیا ہو گا، زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کل کیا ہو گا، زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت پارٹی کے مرکزی رہنماءشریک ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ میں زیر سماعت مقدمات، نگران سیٹ اپ، چیئرمین نیب کے استعفے اور آئندہ انتخابات سے متعلقہ امور پر مشاورت کی جا رہی ہے۔

مزید :

قومی -