راجپوت جو تھے ۔ ۔ ۔

راجپوت جو تھے ۔ ۔ ۔
راجپوت جو تھے ۔ ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورو رپورٹ) ہندوستان میں تاج محل کے قریب چاند باﺅری میں دنیا کا سب سے بڑا گہرا اور خوبصورت کنواں ہے جس کے ارد گرد محل قائم ہے ۔ اس کنویں کی 3ہزار 5سو سیڑھیاں ہیں اور یہ 1سو فٹ گہرا ہے۔ اس حل میں رہنے والے راجپوتوں نے یہ کنواں 12سو سال قبل تعمیر کرایاجس کا مقصد عوام کو روزگار فراہم کرنا تھا۔ اس کے درودیوار پر ہندو تہذیب کے نقش و نگار خوبصورتی کے ساتھ کشیدہ ہیں جو دیکھنے والے کو اپنی طرف متوجہ ہونے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -