برف باری سے پرندے بھی’ اسامہ‘ بن گئے

برف باری سے پرندے بھی’ اسامہ‘ بن گئے
برف باری سے پرندے بھی’ اسامہ‘ بن گئے

  


لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے سردی کی شدت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ چلتے ہوئے دریا اور بہتی ہوئی آبشاریں بھی منجمند ہو گئی ہیں۔کیمرے کی محفوظ نظرسے دیکھا جا سکتا ہے کہ بہتے دریا کی اوپری سطح پر برف جم چکی ہے ایک پرندہ برف کی تہہ کو چیر کر مچھلی کا شکار کر رہا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس