انگلش باکسر اینتھونی جانسن کے خلاف مقابلے سے دستبردار

انگلش باکسر اینتھونی جانسن کے خلاف مقابلے سے دستبردار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن( آن لائن ) ناقابل شکست انگلش ہیوی ویٹ چیمپئن باکسراینتھونی جوشوا فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ کے آخر میں کیون جانسن کے خلاف شیڈول مقابلے سے دستبردار ہو گئے۔ دونوں باکسرز کے درمیان مقابلہ 31 جنوری کو ہونا تھا۔