دو برسوں سے رکی ہوئی فلموں کی نمائش 2015میں ہوگی

دو برسوں سے رکی ہوئی فلموں کی نمائش 2015میں ہوگی

لاہور (فلم رپورٹر)فلم انڈسٹری میں دو برسوں سے رکی ہوئی متعددنئی فلموں کی نمائش اب 2015میں ہوگی۔ اس سلسلے میں ہدایت کار نسیم حیدر کی فلم ، تم میرے ہو، کے فلمساز ڈاکٹر سجاد احمد نے بتایا کہ میری فلم منفرد اور مکمل ہے ،مجھے امید ہے کہ فلم ،تم میرے ہو، عوام کو بہت پسند آئے گی۔اس فلم کے علاوہ درجن بھر کے قریب نئی فلموں کی نمائش کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...