ٹی وی فنکاروں نے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ بڑھا دیا

ٹی وی فنکاروں نے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ بڑھا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) ٹی وی فنکاروں نے فلموں میں کام کرنے کا منہ مانگا معاوضہ مانگنا شروع کردیا ۔اس سلسلے میں ٹی وی اداکار فواد خان ،فہد مصطفی اور دیگر فنکاروں نے بھارت اور پاکستان میں بننے والی فلموں کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے بڑھانے کافیصلہ کر لیا ہے۔فنکاروں کے بڑھتے ہوئے معاوضوں پر فلمسازوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

کلچر -