نیا سال فلم انڈسٹری کیلئے بہتر ہوگا ،ظفر عباس

نیا سال فلم انڈسٹری کیلئے بہتر ہوگا ،ظفر عباس
 نیا سال فلم انڈسٹری کیلئے بہتر ہوگا ،ظفر عباس

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار ظفر عباس نے کہا ہے کہ2015 میں زیادہ سے زیادہ ملکی فلموں کو فروغ دیا جائے ۔اس سلسلے میں نامور فلمسٹار معیاری فلمیں بنانے کا آغاز کریں۔مجھے امید ہے کہ نیا سال فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے ہوگا اور پاکستانی معیاری فلموں کو فروغ ملے گا۔

مزید : کلچر