علی شیر اور طاہر اسلام ڈرامہ سیریل بنانے کی تیاریاںمیں مصروف

علی شیر اور طاہر اسلام ڈرامہ سیریل بنانے کی تیاریاںمیں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) ہدایت کار علی شیر اور پروڈیوسر طاہر اسلام نے ایک نئے ٹی وی ڈرامہ سیریل بنانے کی تیاریاں شروع کردیں۔ ڈرامے کا اسکرپٹ طارق اسماعیل ساگر نے لکھا ہے۔ سیریل میں معروف فنکاروں کے ہمراہ متعدد نئے اداکاروں کو بھی کاسٹ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ایورنیو سٹوڈیو میں نئے چہروں کے آڈیشنز لئے جا رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -