بھارتی خوبرو ہیروئن شردھا کپور شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہوگئی

بھارتی خوبرو ہیروئن شردھا کپور شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہوگئی
 بھارتی خوبرو ہیروئن شردھا کپور شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہوگئی

ممبئی (این این آئی)فلم ”عاشقی ٹو “کی خوبروہیروئن شردھا کپورفلم کی شوٹنگ مہنگی پڑ گئی وہ نئی فلم اے بی سی ڈی (ٹو) کی شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہوگئیں۔بالی وڈ حسینہ شردھا کپور ان دنوں نئی فلم” اینی باڈی کین ڈانس (ٹو)“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ڈانس کی پریکٹس کے دوران اداکارہ نیچے جا گریں اور ان کے پاو¿ں پر موچ آ گئی۔ ڈانس پر بننے والی اس فلم میں شردھا کپور کے ساتھ ورن دھون مرکزی کردار کریں گے۔ ریمو ڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 19 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...