تھری ڈی فلم ”دی لٹل پرنس‘ کا ٹریلر ریلیز

تھری ڈی فلم ”دی لٹل پرنس‘ کا ٹریلر ریلیز
تھری ڈی فلم ”دی لٹل پرنس‘ کا ٹریلر ریلیز

 نیو یارک(این این آئی) تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ”دی لٹل پرنس“ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم رواں برس سات اکتوبر کر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلمز اسپانج بوب اور کنگ فو پانڈا کے ہدایتکار کار مارک اسبورن یہ فلم بنارہے ہیں۔ فلم 1943ءکے فرنچ ناول دی لٹل پرنس پر مبنی ہے۔فلم ایک شہزادے کی زندگی کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔ جسکی ملاقات دوسرے سیارے سے آئے ہوئے لڑکے سے ہوجاتی ہے۔آٹھ کروڑ ڈالر کی لاگت سے بننے والی یہ فلم سات اکتوبر کو بچوں کیلئے سینما گھروں میں آرہی ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...