امریکہ ¾کیلی فورنیا کی کاﺅنٹی میں ساحل کنارے کھڑی کشتیوں میں آگ لگنے سے درجن بھر سے زائد کشتیاں تباہ

امریکہ ¾کیلی فورنیا کی کاﺅنٹی میں ساحل کنارے کھڑی کشتیوں میں آگ لگنے سے ...

 کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ایک کاﺅنٹی میں ساحل کنارے کھڑی کشتیوں میں آگ لگنے سے درجن بھر سے زائد کشتیاں تباہ ہوگئیں۔اسکرامینٹو کاﺅنٹی کے علاقے وال نٹ گروو میں رات گئے ساحل کنارے کھڑی کشتی میں آگ لگ گئی جو پھیلتی ہوتی دوسری کشتیوں تک پہنچ گئی۔ امدادی ٹیموں نے جب آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کی کوشش کی تو ایک کشتی ڈولتی ہوئی آگ نکل گئی اور ڈاک سے جاٹکرائی اس دوران 14 کشتیاں آگ لگنے سے تباہ ہوئیں۔

امدادی ٹیموں کو آگ بجھانے میں کئی گھنٹے لگے۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...