کینیا میں حکومتی کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے جھڑپوں میں بیس افراد زخمی

کینیا میں حکومتی کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے جھڑپوں میں بیس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیروبی (این این آئی)کینیا میں حکومتی کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیا میں حکومتی کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے سب سے بڑا مظاہرہ ناروک شہر میں ہواجہاں مقامی ماسائی قبیلے کے مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں سے علاقہ کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس، شیل اور ربڑ کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیاجھڑپوں میں بیس افراد زخمی ہوئے۔

مزید :

عالمی منظر -