پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہوٹلوں پر چھاپے صفائی نہ ہونے پر جرمانے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہوٹلوں پر چھاپے صفائی نہ ہونے پر جرمانے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیلڈ ٹیم نے گزشتہ روز ضلع لاہور میں مختلف مقامات کا دورہ کیا اور صفائی کے ناقص انتظامات کی بنا پر جرمانے کئے اور بہتری کے احکامات جاری کئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق علا مہ ا قبا ل ٹا ؤ ن کی فیلڈ ٹیم نے ملتان روڈ پر واقع مدنی نہاری اور داتا گنج بخش ٹاؤن کی فیلڈ ٹیم نے ریلوے اسٹیشن پر واقع د لکشاں ریسٹورینٹ جبکہ شالیمار ٹاؤن کی فیلڈ ٹیم نے گھوڑے شاہ روڈ پر واقع جانی نان شاپ کو صفائی کے ناقص انتظامات کی بنا پر جرمانہ کیا۔