بھرتی کا وعدہ پورا نہ ہواتو سڑکوں پر نکلیں گے،خصوصی افراد کا اعلان

بھرتی کا وعدہ پورا نہ ہواتو سڑکوں پر نکلیں گے،خصوصی افراد کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پرسن ود ڈس ایبل ونگ کے ایونٹ مینجر سنٹرل کمیٹی بلال جاوید، جنرل سیکرٹری احسن خان، جوائنٹ سیکرٹری لاہورذیشان خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 8 فروری تک حکومت پنجاب کو وقت دیتے ہیں کہ وہ سپیشل پرسن سے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کریں اور سپیشل پرسن کے لئے جو کوٹہ مقرر ہے اس پر من وعن عمل کرے ورنہ حکومت کے خلاف سپیشل پرسن سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبورہوں گے، انہوں نے کہاکہ پنجاب پولیس کے محکمے میں گریڈ 11 اور گریڈ 14 کی نئی آسامیوں پربھرتیوں کا جو فیصلہ کیا ہے اس کے اندر سپیشل پرسن کے قانونی کوٹے پر مکمل عملدرآمد ہوناچاہئے ا

مزید : میٹروپولیٹن 1