ایل ڈی اے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکاؤنٹس بھرتی ہونے والے ناموں کا اعلان

ایل ڈی اے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکاؤنٹس بھرتی ہونے والے ناموں کا اعلان

لاہور(پ ر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے این ٹی ایس کے امتحان اور انٹرویو کی بنیاد پراسسٹنٹ ڈائریکٹر اکاؤنٹس (BS-17) کی تین آسامیوں پر بھرتی ہونے والے امیدواروں کے نامو ں کا اعلان کر دیا ہے ۔ان میں محمد زاہد صادق‘ کاشف ندیم اور حارث سعید شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...