بجلی بند رہے گی
لاہور(کامرس رپورٹر)برقی لائنوں کی مرمت اورتنصیبی کاموں کے باعث28جنوری کوصبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:،رنگیل پورہ،ڈیفنس روڈ ، سارہ ، یو ایس اپیرل،کوٹ شخاں(چوہنگ گرڈ)،فیڈرز:یوایس اپیرل،یوایس ڈینم،نذیرپیپر،سکھ چین(سکھ چین گرڈ ) 29 جنوری کوساؤتھ سرکل سے صبح8:30سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:منیرشہید،رحمانپورہ،شاہین،مسلم ٹاؤن،شیخ زید (گارڈن ٹاؤن گرڈ)صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈر : کڈنی سنٹر(علامہ اقبال ٹاؤن گرڈ ) ، فیڈر : پیکو روڈ ( ماڈل ٹاؤن گرڈ)،فیڈرز:ڈی1-،نیواوریگا،نیشنل ہاکی سٹیڈیم برائے سیفٹی،ڈی2-،انمول(گارڈن ٹاؤن گرڈ ) ، فیڈرز:والٹن کالونی،ڈیفنس کالونی(اولڈکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈرز:لیفوروڈ،اتحادکالونی(لیفوگرڈ)،فیڈر:کینٹ ویو (ڈیفنس گرڈ)،فیڈر:نشاط کالونی(نیوغازی گرڈ)،فیڈرز:غوثیہ،فیروزپورروڈ(کاہنہ گرڈ ) ، فیڈرز:صوفیہ آباد،اٹاری دربار(نیوکوٹ لکھپت گرڈ ) ، فیڈرز:ائیرپورٹ،سی ایم اے(کینٹ گرڈ ) ، فیڈرز:حسین روڈ،مین بازار،جاہمن(غازی گرڈ ) سنٹرل سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز : جوہرٹاؤن ایم،پی آئی اے شادیوال(جوہرٹاؤن گرڈ) ، فیڈر:نیومنڈی(اولڈکوٹ لکھپت گرڈ)،فیڈر:کالج روڈ 1-(ٹاؤن شپ گرڈ)،فیڈر:واپڈاٹاؤن فیز2- ( واپڈ اٹاؤن گرڈ)،فیڈر:کینال بنک(سکھ چین گرڈ ) ، فیڈرز : کینال ویو،مصطفی ٹاؤن،گلشن اقبال،سپارکو(علامہ اقبال ٹاؤن گرڈ) ، فیڈرز : رانا ٹاؤن ، ہنجروال(بندروڈگرڈ)،فیڈرز:اے جی آفس،فردوس پارک (ریوازگارڈن گرڈ)،فیڈرز:راحت پارک،مال روڈ ،بی پی ہاؤس(قرطبہ گرڈ) ، فیڈر : سٹوڈیو ( سید پور گرڈ )،فیڈر:علامہ اقبال(سبزہ زارگرڈ)،فیڈرز:اچھرہ شرقی ، جیل روڈ(شادمان گرڈ)صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈر : شریف ٹرسٹ(چوہنگ گرڈ) فیڈر:بدوکی(اے ڈبلیوٹی گرڈ)،فیڈر:کینال بنک روڈ(سکھ چین گرڈ ) دن 10 سے دوپہر12بجے تک فیڈرز:شادمان مارکیٹ ، پیر غازی روڈ،لاہورکالج،برائے سیفٹی،فیروزپورروڈ،پی سی ہوٹل،مینٹل ہسپتال(شادمان گرڈ)دن10سے سہ پہر 4 بجے تک فیڈرز:سپارکو،گلشن اقبال(اقبال ٹاؤن گرڈ ) ، فیڈر:سکندربلاک(سیدپورگرڈ)ایسٹرن سرکل سے صبح 9 سے دوپہر1بجے تک فیڈرز:کالج روڈ ، شالامارچوک(شالامار2-گرڈ)صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:تقی پورہ،اقبال فرنس،راوی سائفن ( باٹا گرڈ ) ،فیڈرز:پاکستان منٹ،کارول شالیمار ( شا لا مار 1 - گرڈ ) ،فیڈرز:نبی پورہ،ہربنس پورہ،آرکے این(فتح گڑھ گرڈ ) ، فیڈر : انارکلی(میکلوڈروڈگرڈ)،فیڈرز:گوالمنڈی،اکبری گیٹ ( موچی گیٹ گرڈ)،فیڈرز:میکلوڈروڈ،ڈیوس روڈ،جی او آر ٹائی برائے سیفٹی(سنی ویوگرڈ)،فیڈرز:سبزی منڈی،لاثانی،کالج روڈ ، شالا مار چوک(شالامار2-گرڈ)،فیڈر:یثرب کالونی(بھوگیوال گرڈ ) ،فیڈر:سلمان پارک(چاہ میراں گرڈ)،فیڈرز:جی ٹی 1-،آرسی ایس(پی ڈبلیوآرگرڈ)دوپہر12سے سہ پہر 4 بجے تک فیڈرز:مدینہ کالونی،بلال کالونی ( شالامار2-گرڈ)ناردرن سرکل سے صبح9سے دوپہر 2 بجے تک فیڈرز:گلشن راوی،مقدس پارک برائے سیفٹی (گلشن راوی گرڈ)،فیڈرز:چوبرجی پارک،جعفریہ کالونی برائے سیفٹی(سیدپورگرڈ)،فیڈر:اولڈنارووال روڈ ( شاہدرہ گرڈ)،فیڈر:ملک پارک(رستم گرڈ)،فیڈرز:گنج بخش ،فصیل روڈ،اردوبازاربرائے سیفٹی(بھاٹی گرڈ) ، فیڈر :علی ہجویری(ریوازگارڈن گرڈ ) ، فیڈرز : نیومل ، ( کیپٹل سٹیل،عرفان سٹیل،اقبال سٹیل،رستم برائے سیفٹی) ، دہلی گیٹ2-(بادامی باغ گرڈ)صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز : واپڈا ٹاؤن فیز 2 - ، آرکیٹکٹ ، واپڈا لیب ، ایگریس ٹاؤن ( واپڈا ٹاؤن گرڈ ) ، فیڈر : شبیر ٹاون ( جوہر ٹاؤن گرڈ) فیڈرز : ایف 3 - ، صوفی سٹیل ( اولڈ شاہدرہ گرڈ)، فیڈرز:پروگریسیوسٹیل،شریف پورہ،شاہدرہ ہسپتال،پیراماؤنٹ،فیصل پارک(شاہدرہ گرڈ ) صبح 9: 30سے سہ پہر3:30بجے تک فیڈرز:الرحمان گارڈن ، نیو کوٹ عبدالمالک،بھٹیانوالہ،ٹیوب ویل ، جڑانوالہ ، فیض پور(رستم گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔