سینئر نیشنل سنوکر چیمپئن شپ 31 جنوری سے 9 فروری تک کراچی میں کھیلی جائے گی

سینئر نیشنل سنوکر چیمپئن شپ 31 جنوری سے 9 فروری تک کراچی میں کھیلی جائے گی

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سینئر نیشنل سنوکر چیمپئن شپ 31 جنوری سے 9 فروری تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ کے مطابق چیمپئن شپ میں 46 سینئر اور جونیئر کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...