ورچوئل یونیورسٹی :طلبہ کا اعزاز

ورچوئل یونیورسٹی :طلبہ کا اعزاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے ہونہارطالب علم محمد عدنان نے ایچ ای سی کے زیرِ اہتمام قومی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلہ مضمون نویسی میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مضمون نویسی مقابلہ کا عنوان ’ انتہا پسندی معاشرے کیلئے زہرقاتل ہے‘ تھا۔ مقابلہ میں ملک بھرکے تعلیمی اداروں نے حصہ لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4