پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پریس کانفرنس آج ہو گی

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پریس کانفرنس آج ہو گی

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بروز بدھ (آج) شام 4:30پر لاہور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں لاء کالج کی لیکچرار خجستہ ریحان کی جانب سے لگائے گئے جھوٹے الزامات کاجواب دیا جائے گا۔ اس موقع پر خجستہ ریحان سے متعلق آڈیوریکارڈنگ اور وڈیو بھی دکھائی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...