ڈاکٹر عنبرین جاوید کی تدوین کردہ کتاب کی رونمائی آج ہو گی

ڈاکٹر عنبرین جاوید کی تدوین کردہ کتاب کی رونمائی آج ہو گی

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ڈاکٹر عنبرین جاوید کی تدوین کردہ کتاب\"South Asia and the World\"کی رونمائی بروز بدھ (آج)صبح 11:45پر سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگی ۔    تقرب کے مہمان خصوصی پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4