جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام سیرت النبیؐ کانفرنس

جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام سیرت النبیؐ کانفرنس

 لاہور (پ ر) جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس ڈھائیے والا وان کے زیر اہتمام سیرت النبیؐ کانفرنس منعقد ہوئی۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف اس کانفرنس میں مولانا محمد عمر صدیق صاحب، مولانا عبدالمنان، ودیگر نے خطاب کیا۔   مولانا محمد ناصر، مدنی حبیب الرحمن بٹھری، سید وسیم شاہ، استاد عبدالمنان دارایمان اور دیگر نے خطاب کیا اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مذمت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4