مجتبٰی سبحانی گھمن کو آرڈینٹرسو شل میڈیا پیپلز پارٹی لاہورتعینات

مجتبٰی سبحانی گھمن کو آرڈینٹرسو شل میڈیا پیپلز پارٹی لاہورتعینات

 لاہور(نمائندہ خصوصی)مجتبٰی سبحانی گھمن کو آرڈینٹرسو شل میڈیا پاکستان پیپلز پارٹی لاہورتعینات کر دیا گیا ، وہ پاکستان پیپلز پارٹی لاہورکے سرگرم کارکن ہیں اس موقع پرمجتبٰی سبحانی گھمن نے شوشل میڈیا پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی سربراہ جہاں آرا وٹو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پارٹی جو عزت بخشی ہے اسکا میں تہہ دل سے مشکور ہوں ۔  ،پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی جماعت ہے جس نے ہمیشہ کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی ہے پیپلز پارٹی پنجاب سوشل میڈیا سیل پورے پنجاب کے اضلاع میں سرگرم ہے اور اپنی ذمہ داری بھرپور طریقہ انجام دے رہا ہے جسکا کریڈٹ منظور وٹوصدر پنجاب اورمحترمہ جہاں آرا وٹو کو جاتا ہے۔ مجتبٰی سبحانی گھمن کو آرڈینٹرسو شل میڈیا پاکستان پیپلز پارٹی لاہورتعینات ہونے پر علی اصغر اعوان،خرم فاروق،عامر سہیل بٹ،مرزا اویس بیگ،جنید قیصر،اویس شامی،احسن عباس رضوی،راؤ اظہر و دیگر نے انہیں مبارکباد ی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...