تمام تعلیمی اداروں کو بچوں کے تحفظ کیلئے اسلحہ لائنس مہیا کیا جائے، مزمل اقبال

تمام تعلیمی اداروں کو بچوں کے تحفظ کیلئے اسلحہ لائنس مہیا کیا جائے، مزمل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (پ ر)پروگریسو پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر مزمل اقبال صدیقی نے سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سے مطالبہ کیا کہ تمام تعلیمی اداروں کو اپنی سیکیورٹی بہتر بنانے اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اسلحہ لائنس مہیا کیا جائے ۔ انہوں نے کہا پرائیوٹ سلولوں کو سیکیورٹی ایجنسیوں سے سیکیورٹی گارڈ لینے پر مجبور نہ کیا جائے۔