ورلڈ پاسبان ختم نبوت گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج آج کریں گے

ورلڈ پاسبان ختم نبوت گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج آج کریں گے

 لاہور(نمائندہ خصوصی) ورلڈ پاسبان ختم نبوت گستاخانہ شیطانی خاکوں کیخلاف آج تین بجے سہہ پہر لاہور پریس کلب کے باہر جبکہ تحریکِ ناموسِ رسالت ؐ کل29جنوری بروز جمعرات گیارہ بجے دن لاہور ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک مال روڈ پر علامہ محمد ممتاز اعوان کی قیادت میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرینگی ۔جن سے علماء ، وکلاء، دینی و سیاسی اور سماجی راہنما بھی خطاب کرینگے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...