اوباما کے دورہ بھارت سے پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط ہو گئی ہے، عبد الرشید قریشی

اوباما کے دورہ بھارت سے پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط ہو گئی ہے، عبد الرشید ...

 لاہور (پ ر)عبدالرشید چیئرمین عدلیہ بچاؤ کمیٹی ، منظور علی بھٹی، امتیاز رشید قریشی، محمد صدیق چوہان، این اے بٹ ایڈووکیٹ، اشرف علی قریشی صدر ڈسٹرکٹ بار پاکپتن، ظہور الحق طور ایڈووکیٹ اوکاڑہ ، چوہدری محمد محبوب ایڈووکیٹ، یاور مقبول ملک ایڈووکیٹ، شہباز رشید قریشی ایڈووکیٹ، جلیل احمد خان اوٹھی ایڈووکیٹ، عبدالقادر قریشی ایڈووکیٹ، عبدالرحمٰن بخاطر ایڈووکیٹ اور متعدد وکلاء نے صدر اوباما کے بھارتی دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے سے پاکستان اور چین کی دوستی بہت زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔امریکہ پاکستان کا کبھی دوست نہیں ہو سکتا۔ پاکستان اور چین کی دوستی کو مزید مستحکم کیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...