سابق لیسکو چیف انجینئرراؤ ضمیر الدین چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر بحال

سابق لیسکو چیف انجینئرراؤ ضمیر الدین چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ...

 لاہور(کامرس رپورٹر)سابق چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئرراؤ ضمیر الدین کو وزارت پانی و بجلی نے چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر بحال کر دیا ہے جس کے بعد سابق لیسکو چیف نے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کر دی ہیں۔جبکہ لیسکو ہیڈ کوارٹر کے پبلک ریلیشن آفیسر میجر(ر) اورنگ زیب تنویر کی ایک سال چھٹی کی درخواست منظور کر کے ان کی جگہ ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل عمران افضل خان کو اضافی چارج دیتے ہوئے پی آر اولیسکوہیڈ کوارٹر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ سابق لیسکوچیف

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...