خصوصی عدالت نے سی سی پی او لاہور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

خصوصی عدالت نے سی سی پی او لاہور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

 لاہور( نامہ نگار ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پرسی سی پی او لاہورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔ دوران سماعت عدالت کوبتایاگیاکہ ایک شہری ڈاکٹر صغیرشاہ قتل کیس میں عدالت دومرتبہ پہلے ہی سی سی پی اولاہور کومقدمہ کے گواہ پیش کرنے کا حکم جاری کرچکی ہے لیکن عدالت کے حکم کی تعمیل نہیں ہوئی ،جس پر عدالت نے گزشتہ روزسی سی پی او لاہورکے رویہ پر برہمی کااظہارکرتے ہوئے اس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشن کوحکم دیا ہے کہ انہیں 28جنوری کو عدالت میں پیش کیا جائے ۔ وارنٹ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...