پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں خلاف ضا بطہ تعیناتیاں منسوخ کی جائیں، خا لد پرویز

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں خلاف ضا بطہ تعیناتیاں منسوخ کی جائیں، خا لد پرویز

لاہور)پ ر(پاکستان پبلشرزاینڈ بک سیلر ز یونین کے چیئرمین خالد پرویز نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں خلاف ضابطہ تعیناتیاں منسوخ کی جائیں۔وزیر اعلیٰ کے نام ایک خط میں انھوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے اس حکم پر عملدرآمد کرایا جانا چاہئے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر بورڈ میں آئے ہوئے اہلکاروں کوان کے اداروں اور محکموں میں واپس بھیجا جائے،خالی اسا میا ں میر ٹ کے مطابق پر کرنے کیلئے قومی اخبارات میں اشتہارات دیئے جائیں اور تمام امیدواروں کو یکسا ں موقع فراہم کیا جائے۔

مزید : علاقائی