فیس بک ہیک نہیں ہوئی انتظامیہ نے تردید کر دی

فیس بک ہیک نہیں ہوئی انتظامیہ نے تردید کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ فیس بک اور انسٹاگرام کو ’’لیزرڈ گروپ‘‘ کی جانب سے ہیک کر لیا گیا ہے۔ فیس بک حکام کا کہنا ہے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام ہیک نہیں ہوئی بلکہ ایک تکنیکی خرابی کے باعث لوگ اس تک رسائی حاصل نہیں کر سکے۔

مزید :

علاقائی -