گلیات میں مسافروین کھائی میں جاگری، 3افراد جاں بحق،2 زخمی

گلیات میں مسافروین کھائی میں جاگری، 3افراد جاں بحق،2 زخمی

ایبٹ آباد(آئی این پی ) گلیات میں مسافروین کھائی پھسلن کی وجہ سے کھائی میں جاگری، 3افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔منگل کوحادثہ ایبٹ آباد میں گلیات کے علاقے باغ بانڈی روڈ پر پیش آیا جہاں بارش کی وجہ سے روڈ پر پھسلن تھی اس دوران ایک مسافروین ڈرائیور سے بے قابو ہوئی اور کھائی میں جاگری۔ حادثے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...