ڈونگی گراونڈ میں پو لیس مقابلے کے بعد 3ڈا کو پکڑ ے گئے

ڈونگی گراونڈ میں پو لیس مقابلے کے بعد 3ڈا کو پکڑ ے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (کرا ئم سیل ) اقبا ل ٹاؤ ن کے علاقہ ڈونگی گراونڈ میں پو لیس مقابلے کے بعد 3ڈا کو پکڑ ے گئے ۔ پو لیس کے مطا بق اطلا ع ملی کہ ڈو نگی گرا ونڈمیں تین مشکو ک افرا د پھر ر ہے ہیں ۔ پو لیس نے چھا پہ ما را تو ملزمان نے فا ئر نگ شروع کردی جس پر پٹرولنگ افسر نے تھا نے سے مز ید نفری طلب کرلی جس پر ملزما ن نے گرفتا ر ی دے د ی ۔پولیس نے ملزما ن سے 3پستو ل بھی بر�آ مد کر لئے ۔ابتدا ئی تفتیش کے مطا بق ملزما ن نے اعترا ف کیا ہے کہ وہ علاقہ میں ڈ کیتی کی وا ردا تین کر تے ہیں اور ابھی بھی وا ردا ت کرنے جا ر ے تھے۔ پو لیس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے۔

مزید :

علاقائی -