ایف آئی اے کی کارروائیاں،چھاپوں میں 14 اشتہاریوں سمیت 16 گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائیاں،چھاپوں میں 14 اشتہاریوں سمیت 16 گرفتار

لاہور( وقائع نگار خصوصی) ایف آئی اے نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف چھاپے مار کر 16 افراد کو گرفتار کر لیا،ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان نے بتایا کہ گرفتار ہونیوالوں میں 14 اشتہاری بھی شامل ہیں۔چھاپوں میں 100 کے قریب جعلی سمیں، جعلی پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات بھی برآمد ہوئیں ملزموں کو تفتیش کیلئے خصوصی سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی