مستی گیٹ، جھلس کر زخمی ہو نے والی نوجوان لڑکی دم توڑ گئی

مستی گیٹ، جھلس کر زخمی ہو نے والی نوجوان لڑکی دم توڑ گئی

 لاہور(کرائم سیل) مستی گیٹ کے علاقہ میں چند روز قبل جھلس کر زخمی ہو نے والی جوان سالہ لڑکی گز شتہ روز دم توڑ گئی پو لیس نے حالات مشکوک جا نتے ہو ئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر واتے ہو ئے کاروائی کا آ غا ز کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ مستی گیٹ کے علاقہ میں رہائش پذیر 23 سا لہ شمع گھر میں شارٹ سرکٹ میں آ گ لگنے کہ با عث جھلس کر زخمی ہو گئی جس کو اہل خا نہ نے فوری طبی امداد کے لئے میو ہسپتال میں داخل کر وادیا تھا ۔ جو گز شتہ روز زخموں کی تاپ نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گئی پو لیس نے حالات مشکوک جا نتے ہو ئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر واتے ہو ئے کار وائی کا آ غا ز کر دیا ۔

مزید : علاقائی