کا ہنہ،کالج جانیوالے نوجوان کو تلخ کلامی پر قتل کر دیا گیا،ملزم فرار
لا ہور (کرا ئم سیل )کا ہنہ کے علاقہ میں معمولی تلخ کلا می پرنا معلوم افرا دنے16سا لہ نوجوان کو قتل کردیا ۔ پو لیس نے نعش کو پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کہ تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ پو لیس کیمطا بق پرا نا کا ہنہ کا ر ہا ئشی 16 سا لہ عد یل ایف اے کا طا لبعلم تھا۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز عد یل کا لج جا ر ہا تھا کہ معمو لی تلخ کلا می پر نا معلوم ا فرا د نے آ ئنی را ڈمار کر شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ اہل علاقہ نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی پو لیس نے نعش مردہ خانہ میں منتقل کرکے کا رروا ئی کا آغازکر دیا ۔