فیکٹر ی ایر یا ،19 سالہ نوجوان ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق

فیکٹر ی ایر یا ،19 سالہ نوجوان ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق

 لا ہور (کرا ئم سیل) فیکٹر ی ایر یا کے علا قے میں 19سا لہ آ س محمد کو ٹر الی نے کچل کر ہلا ک کر دیا ڈرائیو ر مو قع سے فر ار ،پو لیس نے ٹر الی قبضے میں لے کر مقد مہ درج کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ آ س محمد کا ہنہ کا رہا ئشی ہے اور محنت مز دوری کر کے فیکٹر ی ایر یا سے کا ہنہ اپنے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں تیز رفتا ر ایس ڈبلیو ایم کی ٹر الی نے کچل کر ہلا ک کر دیا ۔ڈرائیو ار مو قع سے فر ار ہو گیا پو لیس نے نا معلو م ڈرائیو ارکیخلا ف مقدمہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید : علاقائی