نوسربازوں نے خاتون سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نوسربازوں نے خاتون سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

 لاہور( کرا ئم سیل )نوسربازی کے واقعات میں خاتون سمیت تین افراد کوہلاک ہوگئے۔ اید ھی یمبو لنس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ جمع کروادی ہیں ۔معلوم ہوہاے کہ پنجاب سوسائٹی فیکٹری ایریاکے علاقے میں نوسربازوں نے چالیس سالہ نامعلوم خاتون کو نشہ آور چیز کھلاکر قتل کردیا اور نقدی وغیرہ لیکر فرار ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ اصل حقائق پورٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہونگے ابھی تک متوفیہ کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ داتار دربار کی حدود میں نوسربازوں نے نامعلوم 60سا لہ معمر شخص کو نشہ آور تبرک کھلاکر ہلاک کردیا اور نقدی موبائل فون لیکر فرار ہوگئے ۔قلعہ گجر سنکھ کے علاقہ میں سر با زو ں نے35سا لہ شخص کوزیر یلی چیز کھلا کر مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا دوسری جا نب جو س کا ر نر کے با ہرنو سر بازو ں نے 65سا لہ شخص کو مو ت کی جا ن لے لی ۔پولیس کے مطا بق متوفی کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی شبہ ہے کہ اسے نوسربازوں نے زہریلی چیز کھلائی جس سے اسکی موت واقع ہوئی ہے ۔پو لیس نعشیں پوسٹ ما رٹم لئے مردہ خا نہ منتقل کر تفتیش آغازردیا ۔

مزید : علاقائی