سب انسپکٹر سلیم سندھو کو ایس ایچ او گرین ٹاؤن تعنیا ت کردیاگیا

سب انسپکٹر سلیم سندھو کو ایس ایچ او گرین ٹاؤن تعنیا ت کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( کر ا ئم سیل )ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف نے تقرری کے منتظر سب انسپکٹر سلیم سندھو کو ایس ایچ او گرین ٹاؤن تعنیا ت کردیا ہے ۔ واضح رہے کہ ایس ایچ او گرین ٹاؤن کی سیٹ خالی پڑی ہوئی تھی اور وہاں پر تعنیات ایس ایچ او گرین ٹاؤن شریف سندھو کو مقدمہ درج نہ کرنے پر سی سی پی او لاہور امین وینس نے معطل کردیا تھا ۔

مزید :

علاقائی -